25 General Knowledge Questions and Answers about Pakistan 2020 |Part 3| ...
25 General Knowledge Questions and Answers about Pakistan 2020 |Part 3| ... .............................. ü مزار ِ اقبال کے Architecture (ماہرِ تعمیر)کا نام کیا تھا؟ ü مزار ِ قائد کے Architecture (ماہرِ تعمیر)کا نام کیا تھا؟ ü مینارِ پاکستان کے ڈیزائنر کا نام کیا تھا؟ ü فیصل مسجد کے ڈیزائنر کا نام کیا تھا؟ ü پاکستان کا پرچم کس نے ڈیزائن کیا؟ ü پاکستان کے قومی ترانے میں اردو کے کل کتنے الفاظ استعمال ہوئے ہیں ؟ ü گریٹر اقبال پارک کا پرانا نام کیا ہے ؟