Posts

Showing posts from December 12, 2021

Admi Admi Se Milta Hai | آدمی آدمی سے ملتا ہے | Urdu Class 10th, Ghazal ...

Image
Admi Admi Se Milta Hai | آدمی آدمی سے ملتا ہے | Urdu Class 10th, Ghazal # 2 Tashrih Part 3/3

Admi Admi Se Milta Hai | آدمی آدمی سے ملتا ہے | Urdu Class 10th, Ghazal ...

Image

Admi Admi Se Milta Hai | آدمی آدمی سے ملتا ہے | Urdu Class 10th, Ghazal ...

Image

Nazm Mall Godam Road Tashreeh | Urdu Class 10th Nazm - 8 | |Part 2/2 | S...

Image
Nazm Mall Godam Road Tashreeh | Urdu Class 10th Nazm - 8 | |Part 2/2 | Shair No. 6 7 8 9 10 11 |

Nazm Mall Godam Road Tashreeh | Urdu Class 10th Nazm - 8 | |Part 1/2 | S...

Image
Nazm Mall Godam Road Tashreeh | Urdu Class 10th Nazm - 8 | |Part 1/2 | Shair No. 1 2 3 4 5 | یوں تو میرے شہر میں سڑکیں کئی ہیں لازوال لیکن ایک ایسی سڑک بھی ہے نہیں جس کی مثال اس کی چھاتی پر کئی تانگے الٹ کر رہ گئے سیکڑوں گھوڑوں کا اس پر ہو چکا ہے انتقال آس پاس اس کے جو بستے ہیں نہ ان کی پوچھیے جس قدر ویراں ہے یہ ہیں اس قدر وہ خستہ حال رونقیں ہی رونقیں ہیں جس طرف بھی دیکھیے چیخنے لگتے ہیں اس پر شام ہوتے ہی شغال لاریاں پٹرول کی دیکھو گے اس پر صبح شام ورنہ انساں تو نظر آتا ہے اس پر خآل خال اس میں ایسی کھائیاں ہیں ایسے ایسے غار ہیں دفن ہو سکتا ہے جن میں آدمی بعد از وصال ڈگمگا جاتے ہیں ریڑھے لڑکھڑا جاتی ہے جیپ واپس آ جائے سلامت سائیکل کی کیا مجال مینہ برس جائے تو چل سکتی ہیں اس پر کشتیاں ڈوب جانے کا بھی ہو جاتا ہے اکثر احتمال اس کی ڈھلوانوں پہ موٹر کا دھڑک جاتا ہے دل اس کے موڑوں پر لرز جاتے ہیں اکثر با کمال اس پہ جانے کا کبھی ہوتا ہے جس کو اتفاق اس کے لوٹ آنے کا پیدا ہی نہیں ہوتا سوال سوچتا رہتا ہوں کب میرے وظیفے کی طرح اس کی بد حالی کا آتا ہے حکومت کو خیال مرزا محمود سرحد